ریحام خان کی مکمل کتاب منظر عام پر آ گئی

ریحام خان کی کتاب ’’ریحام خان‘‘ منظر عام پر آگئی ہے،کتاب کسی پبلشر نے نہیں چھاپی بلکہ یہ کتاب ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کی گئی ہے۔

کتاب میں عمران خان کے ساتھ بطور بیوی گزارے گئے وقت کا ریحام خان نے بڑی تفصیل کے ساتھ تذکرہ کیا ہے جبکہ پی ٹی آئی، مراد سعید اور عمران خان کی نجی زندگی کو بھی کتاب میں موضوع بحث بنایا گیا ہے۔

ریحام خان نے کتاب کی قیمت 9 اعشاریہ 99 ڈالرزرکھی ہے اور اس کتاب کو صرف آن لائن ہی پڑھا جاسکتا ہے۔

دیکھئے ریخام خان کی مکمل کتاب