About Cats And Kittens
Maheen shared a post  
3 years ago

محبت کی عظیم داستان؛ ایک سال سے قبرپر بیٹھی بلی مالک کا انتظار کررہی ہے

کوالالمپور: جانوروں کا انسان سے اور انسان کا جانوروں سے محبت کا اظہار کوئی نیا نہیں لیکن انڈونیشیا میں ایک ایسی بلی ہے جو مالک کے انتقال کے بعد بھی اس کے واپس آنے کا انتظار کر رہی ہے۔

انڈونیشیا کے صوبہ سینٹرل جاوا کے ایک نواحی گاؤں میں ایک بلی گزشتہ ایک سال سے اپنے مالک کی قبر پر بیٹھی اس کے واپس آنے کا انتظار کر رہی ہے۔ ابو کنداری نامی شخص کا گزشتہ سال انتقال ہوگیا تھا جسے دفن کرنے کے بعد سے آج تک اس کی پالتو بلی قبر پر بیٹھی اس کے واپس آنے کے انتظار میں ہے، یہی نہیں بلی دن رات قبر پر بیٹھی رہتی ہے اور وہیں سوتی بھی ہے۔

بلی کی مالک سے محبت کا اظہار دیکھتے ہوئے 28 سالہ پریٹنو نامی نوجوان نے بلی کو اپنانے کی کوشش کی اور اس مقصد کے لئے اس نے بلی کو کھانا دینے کے علاوہ اس کے لئے اپنے گھر میں خاص اہتمام بھی کیا لیکن بلی کھانے کے وقت نوجوان کے گھر آکر کھانا کھاتی ہے جس کے بعد واپس دوبارہ پرانے مالک کی قبر پر جا کر بیٹھ جاتی ہے اور وہیں رات گزارتی ہے۔

اس سے قبل گزشتہ ماہ جانوروں کی انسان سے محبت کی ایک داستان تھائی لینڈ میں دیکھی گئی تھی جہاں جاؤ لونگ نامی ایک پالتو کتا ایک سال تک اپنے مالک کے انتظار میں سڑک کنارے پھرتا رہا لیکن 25 ستمبر کو کار کے نیچے آکر مارا گیا۔

4 years ago

Feeling Sad

image
image
image
3 years ago - Translate

Wow so lovely kittens, please keep this group updated. I love cats

4 years ago - Translate

He says its his favourite chair !

image
About

A group for cat lovers! Hit "Wow" to subscribe to our daily content. Everyone is welcome to share your cat pictures, cat videos, news and tips on cat breeds, cat health and lots more.